نو چندا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو، قمری مہینے کا پہلا دن۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دن جو چاند کے دوسرے روز واقع ہو، قمری مہینے کا پہلا دن۔